Deduction of Group Insurance from Salaries dt 09.12.2019
OFFICE MEMORANDUM
Subject: Group Insurance
Kindly refer to the subject noted above.
The Judgment dated 29-03-2019 by Ombudsman, Punjab is enclosed herewith which pertains to the matter of the deduction of Group Insurance of a school teacher of school education department.
2. In the perspective of said issue, the competent Authority /CIOT has desired to thrash out pay rolls related to your district and make sure that the deductions as per prescribed rates are being made. Further, it is also advised to reconcile all the deductions from the salaries of the Government employees with all DDOs (Drawing & Disbursing Officers) at the end of every month and report of deductions on quarterly basis may also be obtained from all the Drawing & Disbursing Officers.
فیصلہ
POP-LIII-555/18
29.12.2018
شکایت کنندہ
غلام حسن ولد غلام حسین، سکنہ مکان نمبر 11، گلی نمبر A، بلاک X، ٹاؤن شپ، لاہور
نام اور عہدہ درخواست دہندہ
محکمہ تعلیم
مدعا علیہ
استقبالیہ ادارہ محکمہ تعلیم
تحقیقاتی افسر کا نام
عبدالروف
ایڈیشنل ڈائریکٹر (ایڈمن) سیٹ اپ، لاہور III
شکایت
شکایت کننده ( مسماة رابعه غلام حسین) نے شکایت گزاری ہے کہ اس کا خاوند (غلام حسین ) بطور ٹیچر بی پی ایس۔ 9 گورنمنٹ پرائمری سکول کشن گڑھ تحصیل سمبر یال ضلع سیالکوٹ میں تعینات تھا۔ مورخہ 10.09.2011 کو اس کو ریگولر کر دیا گیا۔ مورخہ 21.09.2014 کو وہ وفات پا گیا۔ شکایت کنندہ نے گروپ انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لئے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن سے رابطہ کیا تو اسے بنایا گیا کہ مرحوم کی پے سلپ میں گروپ انشورنس کی رقم کی کٹوتی کا ذکر نہ ہے لہذاوہ گروپ انشورنس کی حقدار نہ ہے۔ شکایت کنندہ نے متعلقہ ڈپٹی ڈی ای او (ایم) تحصیل سمبڑیال سے رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ مرحوم کو 2011 میں ریگولر کیا گیا تھا مگر پے سلپ پر گروپ انشورنس کی کٹوتی کروانے سے پہلے ہی وہ وفات پا گیا۔ شکایت کنندہ نے اس سلسلہ میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھی درخواست دی مگر تا حال شنوائی نہ ہوئی ہے۔ شکایت کنندہ نے استدعا کی ہے کہ مرحوم کی تنخواہ سے گروپ انشورنس کی کٹوتی نہ کروانے کا ذمہ دار متعلقہ ڈی ای او ہے لہذا ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور شکایت کنندہ کو گروپ انشورنس کی رقم ادا کرنے کے بارے میں ہدایات جاری کی جائیں۔
رپورٹ ایجنسی
چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈی ای اے) سیالکوٹ نے بذریعہ رپورٹ مورخہ 08.03.2019 مطلع کیا کہ شکایت کنندہ کے شوہر کو مورخہ 10.09.2011 سے ریگولر کیا گیا اور وہ مورخہ 21.09.2014 کو دوران سروس وفات پاگیا۔ ریکارڈ ا پے سلپ کے مطابق مرحوم کی تنخواہ سے گروپ انشورنس کی کوئی نہیں ہوتی رہی لہذا قانون /پالیسی کے مطابق شکایت کننده گروپ انشورنس کی حقدار نہیں ہے۔
کارروائی سماعت
ظفر اقبال اے ای او سمبڑیال نے محکمہ کی نمائندگی کی اور ر پورٹ کے مندرجات کود ہرایا جبکہ شکایت کنندہ نے درخواست کی کہ اسے جی پی فنڈ تجهیز و تکفین گرانٹ اور دیگر واجبات کی جلد ادائیگی کی جائے۔
نتائج
ملاحظہ ریکارڈ سے واضح ہے کہ شکایت کنندہ کے شوہر اور ڈپٹی ڈی ای او (مردانہ) سمبڑیال کی غفلت سے غلام حسین کی تنخواہ سے گروپ انشورنس کی رقم کی کٹوتی نہ ہوئی جس کی وجہ سے شرکایت کنندہ کے گروپ انتہ شورنس کی ادائیگی چھوٹی بچیاں ہیں، آمدن کا کوئی ذریعہ نہ ہے، قرض لے کر بچیوں کو پا رہ ہے اور کمپری کی زندگی سر کرہی ہے۔ یہ نہایت افسوسناک اور تشویشناک امر ہے کہ مرحوم کی سروس ریگولر ہونے سے لے کر وفات تک کے عرصہ میں متعلقہ ڈرائنگ اینڈ ڈ سر سنگ آفیسر نے مرحوم کی تنخواہ سے گروپ انشورنس کی کوئی نہ کروائی۔ تاہم متوفی نے بھی تین سال تک کوئی انٹرن پر یمینہ نے کوئی کاروائی کی۔ پریم ادانہ کرنے کی وجہ سے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی جانب سے انشورنس کی رقم کی ادائیگی ممکن نہ ہے۔
تاہم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سیلوٹ کو متذکر متعلقه دورا کاوش سے بھی کلی کرلیں کہ واقع انشورنس کی کوئی 2011ء سے 2014 تک نہ ہونے کی رپورٹ درست ہے۔ اگر کبھی بی انشورنس پر یم کی کوئ ہونا ثابت ہو تو پھر انٹرنس کلیم کی رل کے حصول کیلئے ترک کریں۔ وفات پا جانے والےسرکاری ملازمین کے اہل خانہ کوان کے واجبات کی ہی تھے۔ ادائیگی کیلئے متوفی کے وارثان کی رہنمائی اور مرد کرتا افسران ایجنسی کی ذمہ داری ہے۔داران متوفی چونکہ سرکاری طریق کار اور واعد سے نا آشنا ہوتے ہیں اس لئے ایجنسی کے افسران پر لازم ہے کہ مطلوبہ کوائف او دستا ویزات کی تیری کیلئے واران مون کی مد کیلئے کسی قابل لا کا کینوس داری سونیا کریں تاکہ متن کے وارتان پریشانی سے جاسکیں۔ اس بارے میقات آور سال کاملین آور سالها سال تک ان معلمات کا کون ہے کرنا انتظامی غلط کاری کے زمرہ میں آتا ہے۔ اندریں حالات فاضل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لا ہور کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے دنر ے کی افر کی ڈیوٹی لگائیں کہ کیس کا جائزہ لیں کہ گرشکایت کنند کوکی تم نہیں دی جاستی تو کیا تواعد میں کی دیگر ذرائع سے شکایتکنندہ کی مالی امداد مسکن ہے تعمیلی رپورٹ اندر دوما دفتر ہذا کو ارسال کریں۔